سیل٠آئسولیشن کا Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : رضوان عطا
self.jpg
کوروناوائرس Ú©Û’ دنیا بھر میں پھیلنے Ú©Û’ بعد Ú©Ù… Ùˆ بیش تمام تر ØªÙˆØ¬Û Ø§Ø³ Ú©ÛŒ روک تھام Ú©ÛŒ جانب مبذول ÛÛ’Û” اس سلسلے میں مختل٠اقدامات کیے جا رÛÛ’ Ûیں۔ ان اقداما ت Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ نظام زندگی معطل ÛÙˆ کر Ø±Û Ú¯ÛŒØ§ ÛÛ’Û” اس سے لوگوں Ú©ÛŒ مشکلات بھی بڑھ گئی Ûیں۔ Ù„Ûٰذا ان طریقوں اور رویوں Ú©ÛŒ اÛمیت بڑھ گئی ÛÛ’ جو کورونا وائرس Ú©ÛŒ روک تھام میں معاون Ûیں۔ پس انÙرادی سطØ+ پر ایسے رویے اپنانے پر زور دیا جا رÛا ÛÛ’ جن سے وائرس Ú©ÛŒ دوسرے Ùرد میں منتقلی Ú©Ùˆ روکا جا سکے۔ اسی Ú©Û’ ساتھ ایسے طریقوں Ú©Ùˆ اپنانے Ú©ÛŒ ترغیب دی جا رÛÛŒ ÛÛ’ جو اپنی ذات Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§Ù¾Ù†Û’ پیاروں Ú©ÛŒ زندگی بچانے اور انÛیں تکلی٠سے دور رکھنے Ú©Û’ لیے اÛÙ… اور Ù…Ùید Ûیں۔ ان میں سے ایک سیل٠آئسولیشن ÛÛ’Û”
اگر آپ Ú©Ùˆ یا آپ Ú©Û’ ساتھ رÛÙ†Û’ والے کسی Ùرد Ú©Ùˆ کووڈ19- Ú©ÛŒ علامات ظاÛر ÛÙˆÚº تو کیا کرنا چاÛیے؟ اس بارے میں چند اÛÙ… مشورے دیے جا رÛÛ’ Ûیں۔
خیال رÛÛ’ Ú©Û Ø³ÛŒÙ„Ù Ø§Ù“Ø¦Ø³ÙˆÙ„ÛŒØ´Ù† سے کورونا وائرس Ú©Û’ پھیلاؤ Ú©Ùˆ روکنے میں مدد ملتی ÛÛ’Û” اگر آپ میں یا آپ Ú©Û’ ساتھ رÛÙ†Û’ والے کسی Ùرد میں کورونا وائرس (کووڈ19-) Ú©ÛŒ علامات ظاÛر ÛÙˆ گئی Ûیں تو باÛر مت جائیں۔ سیل٠آئسولیشن کرنے والے کسی بھی ÙˆØ¬Û Ø³Û’ گھر Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر Ù†Ûیں جاتے۔ اگر آپ Ú©Ùˆ خوراک یا ادویات Ú©ÛŒ ضرورت ÛÛ’ تو Ùون پر یا آن لائن منگوائیں یا کسی سے Ú©Ûیں Ú©Û ÙˆÛ Ù¾Ûنچا دے۔
گھر میں Ù…Ûمانوں، مثال Ú©Û’ طور پر دوستوں یا خاندان Ú©Û’ اÙراد Ú©Ùˆ Ù†Û Ø§Ù“Ù†Û’ دیں۔ ان سے معذرت کر لیں۔
اس دوران اگر آپ Ú©Û’ گھر میں Ø¨Ø§ØºÛŒÚ†Û ÛÛ’ تو آپ اس میں جا سکتے Ûیں۔ اگر آپ Ù†Û’ ورزش کرنی ÛÛ’ تو گھر ÛÛŒ میں کریں۔
آپ Ú©Ùˆ بظاÛر کورونا وائرس Ú©ÛŒ کوئی علامت ÛÛ’ØŒ جیسا Ú©Û ØªÛŒØ² بخار ÛÛ’ØŒ لیکن سیل٠آئسولیشن میں جانا ÛÛ’ یا Ù†Ûیں، اس بارے میں ابÛام کا شکار Ûیں تو کورونا وائرس سے متعلق Ø+کومت Ú©Û’ ÙراÛÙ… Ú©Ø±Ø¯Û Ù†Ù…Ø¨Ø±Ø² پر Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ø±ÛŒÚºÛ”
سیل٠آئسولیشن کا دورانیÛ
اگر آپ میں کورونا وائرس Ú©ÛŒ علامات ÛÙˆÚº تو آپ Ú©Ùˆ 7 Ø±ÙˆØ²Û Ø³ÛŒÙ„Ù Ø§Ù“Ø¦Ø³ÙˆÙ„ÛŒØ´Ù† Ú©ÛŒ ضرورت ÛÙˆ گی۔ 7 دن Ú©Û’ بعد اگر آپ کا Ø¯Ø±Ø¬Û Ø+رارت بلند Ù†Û ÛÙˆ یعنی بخار Ù†Û ÛÙˆ تو آپ Ú©Ùˆ سیل٠آئسولیشن Ú©ÛŒ ضرورت Ù†Ûیں۔ اگر Ø¯Ø±Ø¬Û Ø+رارت تب بھی بلند ÛÙˆ تو سیل٠آئسولیشن میں رÛیں جب تک Ø¯Ø±Ø¬Û Ø+رارت نارمل Ù†Û ÛÙˆ جائے۔ اگر آپ Ú©Ùˆ 7 دن بعد صر٠کھانسی ÛÙˆ تو آپ Ú©Ùˆ سیل٠آئسولیشن Ú©ÛŒ ضرورت Ù†Ûیں۔ انÙیکشن Ú©Û’ ختم Ûونے Ú©Û’ بعد کھانسی کئی ÛÙتوں تک Ø±Û Ø³Ú©ØªÛŒ ÛÛ’Û”
اگر آپ کسی ایسے Ùرد Ú©Û’ ساتھ Ø±Û Ø±ÛÛ’ Ûیں جس میں علامات ظاÛر Ûوئی Ûیں تو ان Ú©Û’ ظاÛر Ûونے Ú©Û’ روز سے 14 دن تک آپ Ú©Ùˆ سیل٠آئسولیشن Ú©ÛŒ ضرورت ÛÛ’Û” اس لیے Ú©Û Ø¹Ù„Ø§Ù…Ø§Øª ظاÛر Ûونے میں 14 دن Ù„Ú¯ سکتے Ûیں۔
اگر گھر میں ایک سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ùراد میں علامات ظاÛر Ûوئی Ûیں، تو اس روز سے سیل٠آئسولیشن شروع کریں جب Ù¾ÛÙ„Û’ Ùرد Ú©Ùˆ علامات ظاÛر Ûونا شروع Ûوئیں۔
اگر آپ Ú©Ùˆ علامات ظاÛر Ûونے لگیں تو ان Ú©Û’ آغاز سے 7 روز تک سیل٠آئسولیشن اختیار کریں، چاÛÛ’ آپ Ú©ÛŒ مجموعی سیل٠آئسولیشن 14 دنوں سے طویل ÛÛŒ کیوں Ù†Û ÛÙˆ جائے۔
سیل٠آئسولیشن Ú©Û’ بعد بھی گھر میں رÛÙ†Û’ Ú©ÛŒ ضرورت ÛÙˆ Ú¯ÛŒ لیکن اب آپ خوراک ÙˆØºÛŒØ±Û Ù„ÛŒÙ†Û’ Ú©Û’ لیے باÛر جا سکتے Ûیں۔
بنیادی سÛولیات ÙراÛÙ… کرنے والے ملازمین، جیسا Ú©Û Ø´Ø¹Ø¨Û Ø·Ø¨ سے ÙˆØ§Ø¨Ø³ØªÛ Ø§Ùراد Ú©Ùˆ علامات ظاÛر Ûونے پر کورونا وائرس کا Ùوری ٹیسٹ کرانا چاÛیے۔
اگر آپ Ú©Ùˆ علامات ظاÛر ÛÙˆÚº اور آپ ایسے Ùرد Ú©Û’ ساتھ Ø±Û Ø±ÛÛ’ ÛÙˆÚº جو کمزور، بیمار یا معمر ÛÙˆ تو کوشش کریں Ú©Û ÙˆÛ Ú©Ø³ÛŒ Ø±Ø´ØªÛ Ø¯Ø§Ø± یا دوست ÙˆØºÛŒØ±Û Ú©Û’ Ûاں 14 دن Ú©Û’ لیے رÛÛ’Û” اگر آپ کا اکٹھا رÛنا لازمی ÛÛ’ تو ایک دوسرے سے دو میٹر کا ÙØ§ØµÙ„Û Ø±Ú©Ú¾Ù†Û’ اور ایک ÛÛŒ بستر استعمال Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©ÛŒ کوشش کریں۔
گھر میں انÙیکشن Ú©Û’ امکان Ú©Ùˆ Ú©Ù…
کرنے کیلئے ÛŒÛ Ú©Ø§Ù… کریں
اپنے Ûاتھوں Ú©Ùˆ صابن اور پانی سے وقتاًÙوقتاً Ú©Ù… از Ú©Ù… 20 سیکنڈ Ú©Û’ لیے دھوئیں۔ اگر صابن اور پانی Ù†Û ÛÙˆ تو Ûینڈ سینی ٹائزر جیل استعمال کریں۔ کھانسی اور چھینک Ú©Û’ دوران Ù…Ù†Û Ø§ÙˆØ± ناک Ú©Ùˆ (Ûاتھوں Ú©Û’ بجائے) ٹشو سے ڈھانپیں۔ استعمال Ø´Ø¯Û Ù¹Ø´Ùˆ Ú©Ùˆ Ùوراً ڈسٹ بÙÙ† میں پھینک دیں اور پھر اپنے Ûاتھوں Ú©Ùˆ دھو لیں۔ ان اشیا اور سطØ+ÙˆÚº Ú©Ùˆ صا٠کریں جنÛیں آپ اکثر چھوتے Ûیں، مثلاً دروازوں Ú©ÛŒ Ûتھیاں، Ùون وغیرÛÛ” باتھ روم استعمال کرنے Ú©Û’ بعد اسے دھوئیں۔
ÛŒÛ Ú©Ø§Ù… مت کریں
ایک تولیے کو، چاÛÛ’ ÙˆÛ Ú©Ø³ÛŒ بھی قسم کا Ûو، Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ùراد استعمال Ù†Û Ú©Ø±ÛŒÚºÛ”
آئسولیشن Ú©Û’ دوران ÛŒÛ Ú©Ø±ÛŒÚº
گھر میں کورونا وائرس Ú©ÛŒ علامات ظاÛر Ûونے پر آرام کریں اور سوئیں۔ پانی Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù¾Ø¦ÛŒÚºØŒ اتنا Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ Ú©Ùˆ Ûلکا پیلا اور صا٠پیشاب آتا رÛÛ’Û” بخار Ú©Ù… کرنے Ú©ÛŒ عام دوا ڈاکٹر Ú©Û’ مشورے سے لیں۔ علامات میں شدت Ú©ÛŒ صورت میں ماÛرین سے Ù…Ø´ÙˆØ±Û Ú©Ø±ÛŒÚºÛ”
(ماخذ: ''این ایچ ایس، برطانیÛ‘‘)